محکمہ صحت کا بتانا ہے کہ اسپتال میں بڑی تعداد میں بے گھر شہری پناہ گزین تھے، شہادتوں کی تعداد 200 سے زیادہ ہونے کا خدشہ ہے
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت کا بتانا ہے کہ اسپتال میں بڑی تعداد میں بے گھر شہری پناہ گزین تھے، شہادتوں کی تعداد 500 سے زیادہ ہونے کا خدشہ ہے۔
بمباری میں مریضوں کے ساتھ ڈاکٹرز اور اسٹاف بھی شہید ہوگئے، شہید ہونے والوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے اور اس حوالے سے متعدد دلخراش رپورٹس سامنے آچکی ہیں۔ اسرائیل کے انتباہ پر چند فلسطینی شہری جنوبی غزہ کی جانب روانہ ہوئے تو ان کے ساتھ وہی ہوا جس سے بچنے کے لیے وہ وہاں پہنچے تھے، اسرائیلی فضائی حملے میں وہ شہید ہوگئے۔
ان شہادتوں سے یہ حقیقت واضح ہو جاتی ہے کہ غزہ کے جنوب میں پہنچنے سے شہریوں کے تحفظ کی ضمانت نہیں ملتی بلکہ فلسیطینوں کے لیے اسرائیلی بمباری سے بچنے کے لیے کوئی محفوظ جگہ نہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
'اَن فالو کرنے کا وقت آگیا ہے': عاطف اسلم کو فلسطین کی حمایت پرشدید تنقید کا سامناغزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2329 تک پہنچ گئی
Baca lebih lajut »
کویت میں موجود فلسطینی ٹیچر کو افسوسناک خبر سنادی گئی؟ایک فلسطینی استاد کو غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں خاندان کے 11 افراد کی موت کی المناک خبر سننے کو ملی۔
Baca lebih lajut »
کویت میں موجود فلسطینی ٹیچر کو افسوسناک خبر سنادی گئی؟ایک فلسطینی استاد کو غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں خاندان کے 11 افراد کی موت کی المناک خبر سننے کو ملی۔
Baca lebih lajut »
’اگر فلسطینیوں پر حملے نہ رکے تو۔۔۔‘، ایران کی اسرائیل کو دھمکیتہران: ایران نے اسرائیل کو حماس کے ساتھ جنگ کے دوران غزہ میں معصوم فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری نہ روکنے پر دھمکی دے دی۔
Baca lebih lajut »
’اگر فلسطینیوں پر حملے نہ رکے تو۔۔۔‘، ایران کی اسرائیل کو دھمکیتہران: ایران نے اسرائیل کو حماس کے ساتھ جنگ کے دوران غزہ میں معصوم فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری نہ روکنے پر دھمکی دے دی۔
Baca lebih lajut »
اسرائیلی جارحیت : شہید فلسطینیوں کی تعداد 2800 سے تجاوز کر گئیغزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے ، بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 2 ہزار 800 سے تجاوز کر گئی۔غزہ میں فلسطینیوں کے لیے ہر گزرتا لمحہ مشکل سے مشکل ہوتا جا رہا ہے، معصوم اور نہتے فلسطینی شہریوں کے پاس اسرائیلی حملوں سے بچنے کی کوئی جگہ نہیں بچی۔7 اکتوبر سے اسرائيل کی غزہ پر جارحیت جاری ہے، مسلسل بمباری میں 2 ہزار 800 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے...
Baca lebih lajut »