اسرائیلی جارحیت کے 200 روز مکمل، صیہونی فوج نے غزہ پر 75 ہزار ٹن بارود برسادیا

Gaza Berita

اسرائیلی جارحیت کے 200 روز مکمل، صیہونی فوج نے غزہ پر 75 ہزار ٹن بارود برسادیا
Hamas
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

فلسطینی میڈیا آفس کے مطابق اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں غزہ میں ہونے والے نقصانات کا تخمینہ کم از کم 30 ارب ڈالر لگایا گیا ہے

اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں غزہ میں ہونے والے نقصانات کا تخمینہ کم از کم 30 ارب ڈالر لگایا گیا ہے— فوٹو: عرب میڈیا

غزہ کی وزارت صحت کے مطابق 200 روز کے دوران غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 34 ہزار 183 افراد شہید جبکہ 77 ہزار 143 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے ان 200 روز میں غزہ پر 75 ہزار ٹن بارود برسا کر غزہ کی پٹی کے زیادہ تر شہری انفرااسٹرکچر کو ملبے کے ڈھیر میں تبدیل کردیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے اسپتالوں کو بھی نہ بخشا، اسرائیلی حملوں نے غزہ کے 32 اسپتالوں اور 53 مراکز صحت کو ناقابل استمعال کردیا ہے جبکہ اسرائیلی فوج نے 126 ایمبولینسوں کو بھی نشانہ بنایا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستانی کرکٹرز کی عید؛ کچھ ’ہوم گراؤنڈ‘ پر تو کچھ بیرون ملکپاکستانی کرکٹرز کی عید؛ کچھ ’ہوم گراؤنڈ‘ پر تو کچھ بیرون ملککھلاڑیوں نے اسرائیلی جارحیت کا سامنا کرنے والے غزہ کے فلسطینیوں کیلیے دعا کی اپیل بھی کی
Baca lebih lajut »

21ویں صدی کی تباہ کن جنگ:غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے 6 ماہ مکملغزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )7 اکتوبر 2023 سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کو 6 ماہ مکمل ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے عرب میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ غزہ جنگ21ویں صدی کی سب سے زیادہ تباہ کن جنگوں میں سے ایک بن چکی ہے، اس جنگ کے نتیجے میں بڑی تعداد میں شہری شہید اور زخمی ہوئے جبکہ غزہ کی 17 لاکھ آبادی (کل آبادی کا 70 فیصد) کو نقل مکانی کرنی پڑی۔...
Baca lebih lajut »

غزہ میں اسرائیلی فوج کے قبضے میں رہنے والے ہسپتال سے 200 لاشیں برآمدغزہ میں اسرائیلی فوج کے قبضے میں رہنے والے ہسپتال سے 200 لاشیں برآمداسرائیلی فوج نے قبضے کے دوران ہسپتال کے احاطے میں سیکڑوں فلسطینیوں کو شہید کرنے کے بعد دفن کیا تھا، رپورٹ
Baca lebih lajut »

اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے، غزہ میں مجموعی شہادتیں 34 ہزار سے تجاوز کرگئیںغزہ کے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، تازہ حملے کے نتیجے میں مزید 10 فلسطینی شہید ہوگئے ، گزشتہ برس اکتوبر سے جاری حملوں کے نتیجے میں غزہ میں مجموعی شہادتیں 34 ہزار سے تجاوز کرگئیں۔عالمی میڈیا کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے کے شہر طولکرم میں اسرائیلی فوج نے مسلسل دوسرے روز بھی چھاپہ مار کارروائی جاری رکھی ہوئی ہے۔ ہفتے کے دن...
Baca lebih lajut »

غزہ جنگ: شہریوں کے انخلا کے انتباہی پیغامات میں اسرائیلی فوج نے کیا غلطیاں کیں؟غزہ جنگ: شہریوں کے انخلا کے انتباہی پیغامات میں اسرائیلی فوج نے کیا غلطیاں کیں؟بی بی سی کے تجزیے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر حملوں سے قبل وہاں کے مکینوں کو انخلا کے لیے جاری کی گئی وارننگز (انتباہی پیغامات) میں بے شمار غلطیاں کی گئی تھیں۔
Baca lebih lajut »

غزہ: اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کرگئیغزہ: اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کرگئی7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں اب تک شہید ہونے والے افراد کی کل تعداد 34 ہزار12 ہوچکی ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 10:51:32