اسرائیل کی لبنان پر بمباری، 47 افراد شہید

Indonesia Berita Berita

اسرائیل کی لبنان پر بمباری، 47 افراد شہید
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے راکٹ حملوں میں 70 فوجیوں سمیت 100 سے زائد اسرائیلی ہلاک ہوچکے ہیں، رپورٹ

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسز نے لبنان اور شام کے سرحدی علاقے میں اندھا دھند بمباری کی جس کے نتیجے میں 47 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ شہید اور زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی بمباری سے زخمی ہونے والے متعدد افراد کی حالت نازک ہے۔ اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا اور حملوں سے قبل شہریوں کو علاقہ خالی کرنے کی وارننگ جاری کردی گئی تھی۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شمالی قصبے نہاریا پر لبنان سے 10 راکٹ فائر کیے گئے۔ راکٹ حملے میں 30 سالہ اسرائیلی شخص ہلاک ہوگیا جبکہ زیادہ تر راکٹس کو ہدف تک پہنچنے سے قبل تباہ کردیا گیا۔حزب اللہ نے اسرائیل پر راکٹ حملے کی تصدیق کی ہے۔ حزب اللہ کے شمالی اسرائیل پر حملوں میں اب تک 70 سے زائد فوجیوں سمیت 100 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔علی امین اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے پیشکش ہوئی کہ احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہو جائے گا، عمران خانسلمان خان اور کرشمہ کپور کی بلاک بسٹر فلم "بیوی نمبر...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسرائیل کی لبنان پر بمباری میں 5 شہید، حزب اللہ کا تل ابیب پر میزائل حملہاسرائیل کی لبنان پر بمباری میں 5 شہید، حزب اللہ کا تل ابیب پر میزائل حملہحزب اللہ کے اسرائیل پر راکٹ حملوں میں 6 فوجیوں سمیت 12 افراد زخمی ہوئے
Baca lebih lajut »

غزہ جنگ بندی کیلئے ایک بار پھر کوششیں جاری، مصری صدر نے نئی تجویز پیش کردیغزہ جنگ بندی کیلئے ایک بار پھر کوششیں جاری، مصری صدر نے نئی تجویز پیش کردیجنگ بندی کوششوں کے باوجود اسرائیل کے غزہ اور لبنان پر حملے جاری ہیں جن میں مزید 70 افراد شہید ہوئے
Baca lebih lajut »

لبنان: اسرائیل کا حزب اللہ کے مزید تین مقامی کمانڈرز شہید کرنے کا دعویٰلبنان: اسرائیل کا حزب اللہ کے مزید تین مقامی کمانڈرز شہید کرنے کا دعویٰبمباری کے دوران شہید ہونیوالے کمانڈرز جنوبی لبنان کے علاقوں میں تعینات تھے: اسرائیلی فوج
Baca lebih lajut »

اسرائیل کے شمالی غزہ اور لبنان پر حملوں میں 96 افراد شہید، درجنوں زخمیاسرائیل کے شمالی غزہ اور لبنان پر حملوں میں 96 افراد شہید، درجنوں زخمیعالمی ادارہ صحت کے سربراہ کی جانب سے لبنان کے شہری دفاع کے مرکز پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی گئی ہے
Baca lebih lajut »

اسرائیلی وزیراعظم نے ایران کی تیل کی تنصیبات پر حملے کی دھمکی دیدیاسرائیلی وزیراعظم نے ایران کی تیل کی تنصیبات پر حملے کی دھمکی دیدیلبنان میں وادی بقاع اور عین یعقوب پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری، صیہونی افواج کے حملوں میں مزید 17 لبنانی شہری شہید
Baca lebih lajut »

لبنان؛ اسرائیلی حملے میں حسن نصراللہ کے چچا 3 بیٹوں اور پوتے سمیت شہیدلبنان؛ اسرائیلی حملے میں حسن نصراللہ کے چچا 3 بیٹوں اور پوتے سمیت شہیداسرائیلی طیارے نے حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کے آبائی علاقے پر بمباری کی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 13:39:56