اسلام آباد : وفاقی وزیر بحری امور قیصراحمد شیخ کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار فنانس بہتر سمجھتے ہیں لیکن پرائیویٹ سیکٹران سے خوش نہیں تھا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر بحری امور قیصراحمد شیخ نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی انٹرویو میں نئے وزیر خزانہ کے حوالے سے کہا کہ بینکر پہلے بھی بہت آئے، محمد اورنگزیب کی بہت تعریف سنی ہے، اللہ کرے محمد اورنگزیب کامیاب ہوں ہمارا بڑامسئلہ ہی معیشت ہے۔
اسحاق ڈار سے متعلق سوال پر وفاقی وزیر بحری امور نے کہا کہ اسحاق ڈارفنانس بہتر سمجھتےہیں لیکن پرائیویٹ سیکٹران سےخوش نہیں تھا، پرائیویٹ سیکٹر کہتا تھا اسحاق ڈار کو مشورہ کرنا اور سہولت دینی چاہیے۔ بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے قیصراحمد شیخ نے کہا کہ حکومت کو بانی پی ٹی آئی سےبات چیت کرنی چاہیے، بانی پی ٹی آئی کو لوگوں نےمینڈیٹ دیا،ان کاوژن ہےتوہمیں فائدہ اٹھانا چاہیے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
صدر نے اجلاس نہ بلایا تو 29فروری کو اسپیکر خود اجلاس بلاسکتا ہے، اسحاق ڈار21دن کی آئینی مہلت کے حساب سے 29فروری آخری تاریخ بنتی ہے، سینیٹر اسحاق ڈار
Baca lebih lajut »
سینیٹ انتخابات: اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمعآئندہ ماہ اپریل میں سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے سلسلے میں اسلام آباد سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع ہوگئے۔
Baca lebih lajut »
’’سیریز میں شکست کے باوجود اسٹوکس کی کپتانی روہت سے بہتر رہی!‘‘بھارت کے ہاتھوں سیریز میں عبرتناک شکست کے باوجود انگلینڈ کے سابق کرکٹر کا ماننا ہے کہ بین اسٹوکس روہت شرما سے بہتر کپتان ہیں۔
Baca lebih lajut »
حمزہ علی عباسی کی اپنے ہمشکل سے ملاقاتجس کے بعد یاسر عمار کی ویڈیوز وائرل ہوئیں اور انہوں نے متعدد انٹرویوز بھی دیے لیکن انہیں حمزہ علی عباسی سے ملنے کا کبھی موقع نہیں ملا۔
Baca lebih lajut »
فلسطینیوں کی خودمختاری کے حق کو تسلیم کرتے ہیں، امریکاترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا اس پر کہنا تھا کہ ہم فلسطین کوریاست تسلیم نہیں کرتے، فلسطین میں ریاست قائم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
Baca lebih lajut »
نواز اور شہباز شریف کی مشاورت، وفاقی کابینہ کے لیے نام طے کرلیےاے آر وائی نیوز کے مطابق اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ اور خواجہ آصف کو وزیر دفاع بنایا جائے گا، احسن اقبال وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی ہوں گے۔
Baca lebih lajut »