ارینج میرج یا پسند کی شادی؟ پاکستانیوں کے رجحان پرگیلپ سروے رپورٹ جاری

Indonesia Berita Berita

ارینج میرج یا پسند کی شادی؟ پاکستانیوں کے رجحان پرگیلپ سروے رپورٹ جاری
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

گیلپ پاکستان کے مطابق ارینج میرج کرنے والوں میں لڑکیوں کی شرح زیادہ ہے

سروے کے مطابق پاکستان میں گھر والوں کی مرضی سے شادی کا رواج عام ہے، سروے میں سامنے آیا کہ81 فیصد پاکستانیوں نے ارینج میرج کی جب کہ 18 فیصد نے پسند کی شادی کرنےکا کہا۔

، 85 فیصد لڑکیوں نے ماں باپ کی خواہش پر شادی کی جب کہ 14 فیصد نے اپنی پسند سے شادی کرنے کو ترجیح دی۔پسندکی شادی کرنے والوں میں 30 سال تک کی عمر تک کے نوجوانوں کی شرح 21 فیصد نظر آئی۔ اس کے برعکس ارینج میرج کا سب سے زیادہ 50 سال سے زائد عمر کے پاکستانیوں نےکہا۔ 89 فیصد افراد نے والدین کی پسند کو ترجیح دی جب کہ 10 فیصد نے ذاتی پسند کو والدین کی رائے پر فوقیت دی۔بھارتی کمپنی کی سی ای او کو آن لائن انٹرویو کے دوران اس مضحکہ صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔90 سالہ تبیتھا وانگوئی نے نوجوان نسل کو مشورہ دیا کہ خواتین آپ کو اپنے شوہروں کی عزت کرنی چاہیے

بازیابی کے بعد بچے کا اغواکار کو چھوڑ کر والدین کے پاس جانے سے انکار، ملزم اور بچے کے رونے کی ویڈیو وائرل بازیابی کے بعد بچے کا اغواکار کو چھوڑ کر والدین کے پاس جانے سے انکار، ملزم اور بچے کے رونے کی ویڈیو وائرل

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاریجاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاریزلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، رپورٹ
Baca lebih lajut »

اسرائیلی شدت پسندوں نے مغربی کنارے پر فلسطینیوں کے گھر جلادیےاسرائیلی شدت پسندوں نے مغربی کنارے پر فلسطینیوں کے گھر جلادیےاسرائیلی حکام نے انتہا پسند یہودیوں کے حملے روکنے کی کوئی کوشش نہیں کی: عرب میڈیا
Baca lebih lajut »

ایم پوکس: منکی پوکس وائرس کی بیماری کیسے پھیلتی ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟ایم پوکس: منکی پوکس وائرس کی بیماری کیسے پھیلتی ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ایم پوکس کا ایک مشتبہ کیس رپورٹ ہوا ہے اور ملک بھر میں اس بیماری کے حوالے سے ایک ایڈوائزری بھی جاری کی جا چکی ہے۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ بینک قرض سے اعزازیے کی ادائیگی پر پہلے ہی تحقیقات جاری ہیں، ایم ڈی پیپراورلڈ بینک قرض سے اعزازیے کی ادائیگی پر پہلے ہی تحقیقات جاری ہیں، ایم ڈی پیپراایم ڈی پپرا کے مطابق، فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کمیٹی کی کارروائی جاری ہے اور توقع ہے کہ رپورٹ اگلے ہفتے پیش کی جائے گی
Baca lebih lajut »

پریانکا چوپڑا کے 'ہار' کی قیمت جان کر مداح ششدر رہ گئےپریانکا چوپڑا کے 'ہار' کی قیمت جان کر مداح ششدر رہ گئےاداکارہ کے بھائی کی شادی کا جشن منانے کے لیے ممبئی میں تقریب کا انعقاد کیا
Baca lebih lajut »

61 برس قبل گم ہونے والی شادی کی انگوٹھی شوہر کی موت کے بعد مل گئی61 برس قبل گم ہونے والی شادی کی انگوٹھی شوہر کی موت کے بعد مل گئیاہلیہ کے مطابق 1963 میں شادی کے دو ماہ بعد ان کے شوہر سے شادی کی انگوٹھی کھو گئی تھی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 22:28:06