اذلان شاہ کپ میں شاندار پرفارمنس، قومی کرکٹرز بھی ہاکی ٹیم کی سپورٹ میں بول پڑے

Babar Azam Berita

اذلان شاہ کپ میں شاندار پرفارمنس، قومی کرکٹرز بھی ہاکی ٹیم کی سپورٹ میں بول پڑے
Pakistan Hockey Team
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

اپنی ہاکی ٹیم پر بے حد فخر ہے، ہاکی ٹیم نے محدود وسائل میں شاندار پرفارمنس دی، ان کی سپورٹ جاری رکھیں، یہ ضرور ٹرافی جیتیں گے: بابر اعظم

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہنے والی قومی ٹیم فائنل میں جاپان سے پنالٹی شوٹ پر ہار گئی، قومی ٹیم ٹائٹل نہ جیت سکی لیکن مقابلہ تو دلِ ناتواں نے خوب کیا۔

قومی ٹیم ٹورنامنٹ فائنل کے علاوہ کوئی میچ نہيں ہاری ، لیگ میچز میں 3 جیتے اور 2 ڈرا ہوئے ، ناکامیوں میں گھری پاکستان ٹیم کی غیر معمولی پرفارمنس دیکھنے میں آئی اور ٹیم 13 سال بعد اذلان شاہ ٹورنامنٹ کافائنل کھیلنے میں کامیاب ہوئی۔ اذلان شاہ ہاکی کپ میں شاندار پرفارمنس کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھی ہاکی ٹیم کی سپورٹ میں بول پڑے۔فائنل میچ چوتھے کوارٹر میں 2 -2 گول سے برابر رہا جس کے بعد جاپان نے پینالٹی شوٹ آؤ ٹ مقابلہ 1-4 سے جیت لیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اپنی ہاکی ٹیم پر بے حد فخر ہے، ہاکی ٹیم نے محدود وسائل میں شاندار پرفارمنس دی، ان کی سپورٹ جاری رکھیں، یہ ضرور ٹرافی جیتیں گے۔ فاسٹ بولر شاہین آفرید نے کہا کہ پاکستان ٹیم ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہی، فائنل میں آخری وقت تک لڑی، اس کارکردگی پر ٹیم ہماری مکمل سپورٹ کی مستحق ہے، ہم سب کو پاکستان ہاکی ٹیم پر فخر ہے، آئیے سب مل کر پاکستان اسپورٹس کیلئے مل کر کام کریں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Hockey Team

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اذلان شاہ کپ میں عمدہ کارکردگی، قومی ہاکی ٹیم کیلئے انعامی رقم کااعلاناذلان شاہ کپ میں عمدہ کارکردگی، قومی ہاکی ٹیم کیلئے انعامی رقم کااعلانسلطان اذلان شاہ کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل تک پہنچنے والی قومی ہاکی ٹیم ٹیم کیلئے انعامی رقم کا اعلان کردیا گیا۔
Baca lebih lajut »

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جیت کے ساتھ کھاتہ کھول لیااذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جیت کے ساتھ کھاتہ کھول لیاایپوہ: اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی قومی ٹیم نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیت سے ایونٹ کی شروعات کی ہے۔
Baca lebih lajut »

قومی ہاکی ٹیم کی مسلسل شاندار کارکردگی مگر کھلاڑی تاحال پیسوں سے محروم!قومی ہاکی ٹیم کی مسلسل شاندار کارکردگی مگر کھلاڑی تاحال پیسوں سے محروم!پاکستان ہاکی ٹیم اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں مسلسل شاندار کارکردگی دکھا رہی ہے لیکن حیرت انگیز طور پر کھلاڑی تاحال پیسوں سے محروم ہیں۔
Baca lebih lajut »

قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کے دل جیت لیے، وزیراعظم شہباز شریفقومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کے دل جیت لیے، وزیراعظم شہباز شریفوزیراعظم نے پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو اذلان شاہ ہاکی کپ میں عمدہ کارکردگی پر زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

صدر اور وزیراعظم کی اذلان شاہ ہاکی کپ میں شاندارکارکردگی پرقومی ٹیم کی تعریفصدر اور وزیراعظم کی اذلان شاہ ہاکی کپ میں شاندارکارکردگی پرقومی ٹیم کی تعریفپاکستانی ہاکی ٹیم کا عرصے بعد بڑے ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچناخوش آئند ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری
Baca lebih lajut »

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان نے کینیڈا کو بھی ہرا دیااذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان نے کینیڈا کو بھی ہرا دیااذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا نا قابل شکست رہنے کا شاندار سفر جاری ہے اور چوتھے میچ میں کینیڈا کو چار کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرا دیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 06:38:59