غزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت روکنے کا مطالبہ کردیا اور کہا ہےکہ اب وقت آگیا کہ جنگ بندی کی جائے یرغمالیوں کو رہا کیا جائے،وقت آگیا ہے کہ فلسطینی ریاست قائم کی جائے۔ تفصیلات کےمطاب سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے رفح کراسنگ کا دورہ کیا،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ غزہ کے...
پیپلزپارٹی ہم سے پہلے پی ٹی آئی سے اتحاد کرنا چاہتی تھی، رانا ...خواتین کرکٹرز کے لیے پی ایس ایل کروانے پر غور شروع کردیاغزہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت روکنے کا مطالبہ کردیا اور کہا ہےکہ اب وقت آگیا کہ جنگ بندی کی جائے یرغمالیوں کو رہا کیا جائے،وقت آگیا ہے کہ فلسطینی ریاست قائم کی جائے۔
تفصیلات کےمطاب سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے رفح کراسنگ کا دورہ کیا،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ غزہ کے فلسطینیوں کا درد دنیا کے سامنے لانے کےلیے رفح آیا ہوں۔غزہ میں پہلے سے کہیں زیادہ انسانی امداد کی اشد ضرورت ہے، امدادی سامان کے ٹرکوں کو غزہ کی سرحد پر روکنا اخلاقی کمزوری ہے۔اسرائیل کو انسانی امداد کی رسائی پورے غزہ میں بلا روک ٹوک دینی چاہیے، غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے مصر کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں...
انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ فلسطینی ریاست قائم ہو، اتنے لوگوں کو مرتا ہوا اور اتنی اذیتوں میں نہیں دیکھا جاسکتا،ہمارے پاس اختیار نہیں، جن کے پاس ہے ان سے اپیل ہے کہ غزہ جنگ روکی جائے۔کویت سے آئی لڑکی اور پاکستانی لڑکا پارک میں کرکٹ کھیلتے میاں بیوی کی محبت کی دلچسپ ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
فلسطینیوں کی خودمختاری کے حق کو تسلیم کرتے ہیں، امریکاترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا اس پر کہنا تھا کہ ہم فلسطین کوریاست تسلیم نہیں کرتے، فلسطین میں ریاست قائم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
Baca lebih lajut »
کچھ سیاستدان اپنی سیاست کی خاطر معیشت کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعاتاب یہ سازش کی جا رہی ہے کہ پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس لے لیا جائے، عطاءاللہ تارڑ
Baca lebih lajut »
غزہ میں خواتین کو ترجیحی بنیادوں پر تحفظ فراہم کیا جائے، انتونیو گوتیریسانتونیو گوتیریس کا کہنا تھا کہ خواتین کا عالمی دن ان کی کامیابیوں کے اعتراف، مساوات اور مستقبل کے لیے کام کرنے کی یاد دہانی کا دن بھی ہے۔
Baca lebih lajut »
کوچنگ کی طالبہ اغواء، 30 لاکھ تاوان کا مطالبہاغواء کاروں نے طالبہ کی رسی سے بندھے ہوئی تصویر اس کے والد کو بھیجی ہے، ساتھ ہی دھمکی بھی دی ہے کہ تاوان کی رقم جلد ادا کی جائے
Baca lebih lajut »
رمضان میں عمرہ ادائیگی سے متعلق سعودی وزارت حج کا اہم اعلانعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے پیشگی پرمٹ حاصل کیا جائے۔
Baca lebih lajut »
تعلیمی اسناد پر والدہ کا نام بھی درج کرنے کا حکمبھارتی عدالت نے حکم دیا ہے کہ طلباء و طالبات کی تعلیمی اسناد پر ان والد کے ساتھ والدہ کا نام بھی درج کیا جائے۔
Baca lebih lajut »