اب اے آئی ٹیکنالوجی موسموں کی درست پیشگوئی بھی کر سکے گی

Microsoft Berita

اب اے آئی ٹیکنالوجی موسموں کی درست پیشگوئی بھی کر سکے گی
Weather Forecast
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

مائیکرو سافٹ نے ایسی اے آئی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو آئندہ 30 دنوں کے لیے موسم کی پیشگوئی کرسکے گی۔

آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کو متعدد کاموں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے اور جلد اس کی مدد سے موسم کی درست پیشگوئی کرنا بھی ممکن ہو جائے گا۔کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ موسمیاتی پیشگوئی کے لیے نئے ٹیکنالوجی ٹولز تیار کیے گئے ہیں جن کے آزمائشی نتائج اب تک کافی متاثر کن رہے ہیں۔مائیکرو سافٹ نے اے آئی پر مبنی کاپی پیسٹ فیچر متعارف کرا دیا4 دہائیوں بعد مائیکرو سافٹ نوٹ پیڈ میں اسپیل چیک اور آٹو کریکٹ کا...

مائیکرو سافٹ نے اپنے بیان میں بتایا کہ موجودہ عہد میں شدید موسم سے لوگوں اور اراضی پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں مگر درست موسمیاتی پیشگوئیوں سے لوگوں کی مدد کی جا سکتی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Weather Forecast

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

یہ پرندے کے انڈے ہیں یا محکمہ موسمیات، بارش کب اور کتنی ہوگی؟ ہمیشہ درست پیشگوئییہ پرندے کے انڈے ہیں یا محکمہ موسمیات، بارش کب اور کتنی ہوگی؟ ہمیشہ درست پیشگوئیآج کی دنیا میں لوگ موسم کا حال جاننے کے لیے محکمہ موسمیات پر بھروسہ کرتے ہیں لیکن ایک پرندے کے انڈے بھی موسم کی بالکل درست پیشگوئی کرتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

یہ انڈے ہیں یا محکمہ موسمیات، بارش کب اور کتنی ہوگی؟ ہمیشہ درست پیشگوئییہ انڈے ہیں یا محکمہ موسمیات، بارش کب اور کتنی ہوگی؟ ہمیشہ درست پیشگوئیآج کی دنیا میں لوگ موسم کا حال جاننے کے لیے محکمہ موسمیات پر بھروسہ کرتے ہیں لیکن ایک پرندے کے انڈے بھی موسم کی بالکل درست پیشگوئی کرتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

پی آئی اے کی بشکیک سے وطن واپسی کے خواہشمند پاکستانی طلبا کیلئے اہم ہدایتپی آئی اے کی بشکیک سے وطن واپسی کے خواہشمند پاکستانی طلبا کیلئے اہم ہدایتپاکستانی طالب علموں کی وطن واپسی پی آئی اے کی اولین ترجیح ہے مگر مروجہ طریقہ کار اپنانا اور نظم و ضبط برقرار رکھنا بھی انتہائی اہم ہے: ترجمان پی آئی اے
Baca lebih lajut »

اینڈرائیڈ فونز کو چوری کرکے فروخت کرنا اب ہو جائے گا ناممکناینڈرائیڈ فونز کو چوری کرکے فروخت کرنا اب ہو جائے گا ناممکنن فیچرز کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو استعمال کیا جائے گا
Baca lebih lajut »

ٹک ٹاک کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی پر مبنی سرچ ٹول کی آزمائشٹک ٹاک کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی پر مبنی سرچ ٹول کی آزمائشسوشل میڈیا ایپ کی جانب سے اے آئی اسمارٹ ٹول کی آزمائش کی جا رہی ہے۔
Baca lebih lajut »

اے آئی ٹیکنالوجی انسانوں سے تمام ملازمتیں چھین لے گی، ایلون مسکاے آئی ٹیکنالوجی انسانوں سے تمام ملازمتیں چھین لے گی، ایلون مسکایلون مسک نے ایک ایسے مستقبل کا خیال پیش کیا جس میں ملازمت کرنا آپشنل ہوگا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 13:09:28