آلتی پالتی مار کر بیٹھنے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

Sitting Berita

آلتی پالتی مار کر بیٹھنے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

زمین پر ٹانگ کے اوپر ٹانگ کر رکھ کر بیٹھنا یا آلتی پالتی مار کر بیٹھنا صحت کے لیے بہترین تصور کیا جاتا ہے۔

دن بھر میں زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنے سے مسلز کی مضبوطی گھٹ جاتی ہے جبکہ مختلف بیماریوں جیسے امراض قلب کا خطرہ بڑھتا ہے۔پیٹ درد سے پریشان رہتے ہیں؟ تو اس سے نجات دلانے میں مددگار آسان طریقے جانیںدرحقیقت

نیویارک کے ہاسپٹل فار اسپیشل سرجری سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر جینیفر اوکونیل نے اس حوالے سے بتایا کہ کرسیوں پر بیٹھنے سے جسم پر دباؤ بڑھتا ہے جبکہ آلتی پالتی مار کر بیٹھنے سے اس سے بچنے میں مدد ملتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کمر کو کسی جگہ ٹکائے بغیر زمین پر بیٹھنے سے اہم مسلز خودکار طو رپر متحرک ہو جاتے ہیں جس سے پورے جسم کو فائدہ ہوتا ہے۔

ماہرین کے مطابق یہ ضروری نہیں کہ پورا دن زمین پر بیٹھ کر گزارا جائے، درحقیقت روزانہ 30 منٹ یا اس سے زائد وقت تک اس انداز سے بیٹھنا ہی کافی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

جامن کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟جامن کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟اس کے فوائد محض ذیابیطس یا بلڈ شوگر تک ہی محدود نہیں بلکہ یہ جسم کے دیگر حصوں کے لیے بھی فائدہ مند ہوتا ہے۔
Baca lebih lajut »

روزانہ آموں کے جوس کو پینے سے جسم پر مرتب ہونے والے 8 اثراتروزانہ آموں کے جوس کو پینے سے جسم پر مرتب ہونے والے 8 اثراتکیا آموں کا جوس صحت کے لیے مفید ہوتا ہے یا نہیں؟
Baca lebih lajut »

پھیپڑوں میں جاکر کینسر کا علاج کرنے والے مائیکرو بوٹس تیارپھیپڑوں میں جاکر کینسر کا علاج کرنے والے مائیکرو بوٹس تیارمائیکروبوٹس نینو پارٹیکلز پر مشتمل ہوتے ہیں جو کائی کے خلیوں کی سطح پر چپکے ہوئے ہوتے ہیں
Baca lebih lajut »

لوگ شریک حیات کا انتخاب کیا دیکھ کر کرتے ہیں؟ نئی تحقیق کے نتائج جانیںلوگ شریک حیات کا انتخاب کیا دیکھ کر کرتے ہیں؟ نئی تحقیق کے نتائج جانیںسائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ لوگ شریک حیات کا انتخاب کیا دیکھ کر کرتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

میوہ جات وزن کم کرنے میں انتہائی معاونمیوہ جات وزن کم کرنے میں انتہائی معاونمیوہ جات صحت مند چکنائی، نباتاتی پروٹینز اور فائبر سے بھرپور ہوتے ہیں
Baca lebih lajut »

سبزیوں پر مشتمل غذا یاد داشت پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے، تحقیقسبزیوں پر مشتمل غذا یاد داشت پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے، تحقیقسبزیوں پر مشتمل غذا بہتر قلبی اور دماغی کیفیات سے تعلق رکھتی ہے، تحقیق
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 01:09:35