اسلام آباد : جعلی بینک اکاؤنٹس اور توشہ خانہ کیس میں احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق صدر آصف علی زرداری کو طلب کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق جعلی بینک اکاؤنٹس کیس اور توشہ خانہ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ، احتساب عدالت نمبر 3 نے آصف زرداری کو جعلی بینک اکاؤنٹس اور توشہ خانہ کیس میں طلب کرلیا۔
توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بھی طلب کیا گیا اور چوبیس اکتوبر کیلئے نوٹس جاری کردیئے گئے ، جس میں ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ دوسری جانب سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد خیبرپختونخوا کی احتساب عدالتوں میں بحال کیے گئے ریفرنسز پر سماعت ہوئی، جس میں عدالتوں نے ایک سو گیارہ ریفرنسز میں نوٹسز جاری کردیے اور ملزمان کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
یاد رہے اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات نیب ریفرنس دوبارہ کھل گیا اور احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو 10اکتوبر کو طلب کرلیا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آصف زرداری کیخلاف جعلی بینک اکاؤنٹس اور توشہ خانہ کیس کھل گیا ، احتساب عدالت میں طلباسلام آباد : جعلی بینک اکاؤنٹس اور توشہ خانہ کیس میں احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق صدر آصف علی زرداری کو طلب کرلیا۔
Baca lebih lajut »
ترجمۂ قرآن میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس، نگراں وزیراعظم عدالت طلبیہ کسی ایک کا نہیں، ہم سب کا کیس ہے، 8 ماہ سے وفاقی حکومت کی رپورٹ جمع نہ کروانے پر لاہور ہائیکورٹ کا اظہار برہمی
Baca lebih lajut »
پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون خاص شخصیات اور مقاصد کیلئے بنایا گیاسپریم کورٹ میں جواب جمعاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری اور تحریک انصاف کی جانب سے پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس میں جواب جمع کرا دیا گیا ہے۔صدرسپریم کورٹ
Baca lebih lajut »