آرمی چیف سے چین کے وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن کی ملاقات

Indonesia Berita Berita

آرمی چیف سے چین کے وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن کی ملاقات
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

جی ایچ کیو آمد پر چینی وفد کو پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چین کے وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن جنرل ژو کی لیانگ نے ملاقات کی اور پیشہ ورانہ سمیت دیگر امور پرتبادلہ خیال کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چین کے وائس چیئرمین سی ایم سی جنرل ژو کی لیانگ نے وفد کے ہمراہ جنرل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ معزز مہمان نے آرمی چیف جنرل عاصم سے ون آن ون ملاقات کی جس کے بعد وفود کے درمیان تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں باہمی دلچپسی کے امور، علاقائی سلامتی، خطے کے امن و استحکام سے متعلق اقدامات اور دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے سے متعلق بات چیت کی گئی۔ جنرل عاصم منیر نے پاکستان اور چین کے دیرینہ تعلقات کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ چین کے ساتھ تعلقات کی بنیاد باہمی اعتماد اور تعاون ہے۔ انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ پاک چین تاریخی پارٹنرشپ ہر مشکل گھڑی میں ثابت قدم رہی ہے اور آنے والے دور میں اسے مزید فروغ حاصل...

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عالمی اور علاقائی صورتحال سے قطع نظر پاکستان کے ساتھ ثابت قدمی سے کھڑے رہنے پر چین کی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔ چین کے وائس چیئرمین سی ایم سی جنرل ژو کی لیانگ نے دونوں ممالک کی اسٹریٹجک پارٹنرشپ سے متعلق پاکستان کے عزم کو سراہا۔ انہوں نے پاک فوج کی دہشت گردی کے خلاف جاری کوششوں اور عزم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ چین پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے لیے پرعزم ہے۔Nov 25, 2024 11:57 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی انکار پر پی سی بی دیگر بورڈز کو اعتماد میں لینے لگاچیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی انکار پر پی سی بی دیگر بورڈز کو اعتماد میں لینے لگاچیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی انگلش بورڈ کے سربراہ سے ملاقات، معاملات پر گفتگو
Baca lebih lajut »

عالمی بینک نے پاکستان میں محصولات بڑھانے کیلئے تعاون کا اعادہ کیا ہے، ایف بی آرعالمی بینک نے پاکستان میں محصولات بڑھانے کیلئے تعاون کا اعادہ کیا ہے، ایف بی آرچیئرمین ایف بی آرراشد محمود لنگڑیال سے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے ملاقات کی
Baca lebih lajut »

قومی اسمبلی سے سروسز چیفس کی مدت 5 سال کرنے کا بل کثرت رائے سے منظورقومی اسمبلی سے سروسز چیفس کی مدت 5 سال کرنے کا بل کثرت رائے سے منظورپاک فوج میں جنرل کی ریٹائرمنٹ کے قواعد کا اطلاق آرمی چیف پر نہیں ہوگا، آرمی ایکٹ ترمیمی بل 1952بھی اسمبلی سے منظور
Baca lebih lajut »

آئی ٹی برآمدات 25 ارب ڈالر تک پہنچانے کے حصول کیلیے پُرعزم ہیں، وزیراعظمآئی ٹی برآمدات 25 ارب ڈالر تک پہنچانے کے حصول کیلیے پُرعزم ہیں، وزیراعظموزیراعظم سے وی آن گروپ کے چیئرمین جناب آوگی کے فیبیلا کی قیادت میں 5 رکنی وفد کی ملاقات
Baca lebih lajut »

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، پاکستان کی مستقل حمایت پر شکریہ ادا کیاآرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، پاکستان کی مستقل حمایت پر شکریہ ادا کیاملاقات میں علاقائی امن، دفاعی اور سکیورٹی تعاون اور دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے کی حکمت عملی سمیت باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا: آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »

کے پی حکومت کا وفد پارا چنار پہنچ گیا، حالات کی رپورٹ مرتب کرکے وزیراعلیٰ کو پیش کرے گاکے پی حکومت کا وفد پارا چنار پہنچ گیا، حالات کی رپورٹ مرتب کرکے وزیراعلیٰ کو پیش کرے گابیرسٹر سیف، چیف سیکریٹری اور آئی جی کے پی عمائدین اور جرگہ سے ملاقات کریں گے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 18:03:08