آئی ایم ایف کا ٹیکس وصولیوں میں ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار

Indonesia Berita Berita

آئی ایم ایف کا ٹیکس وصولیوں میں ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

نگران حکومت کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کرسکتی، پاکستان

بین الاقوامی مالیاتی فنڈنے ٹیکس وصولیوں کے بارے میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کردیا۔

وزارت خزانہ کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس وصولیوں کا ہدف قبل ازوقت حاصل کرنے کے بعد آئی ایم ایف حکام کے ساتھ آن لائن اجلاس ہوا ہے جس میں روینیو سے متعلق ڈیٹا شیئرنگ کی گئی ہے اور رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی کے دوران حاصل ہونیوالی ٹیکس وصولیوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ آئی ایم ایف حکام کو بتایا گیا ہے کہ رواں ماہ کیلئے مقرر کردہ795ارب روپے کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرلیا ہے ۔

ایف بی آر کو گزشتہ رات گئے تک موصول ہونے والی ٹیکس وصولیوں کے عبوری اعدادوشمار کے مطابق ایف بی آر نے ستمبر میں سات سو پچانوے ارب روپے سے زائد کی ٹیکس وصولیاں کی ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ہدف سے زیادہ ریونیو کلیکشن آئی ایم ایف ایف بی آر کی کارکردگی سے مطمئنہدف سے زیادہ ریونیو کلیکشن آئی ایم ایف ایف بی آر کی کارکردگی سے مطمئنعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف اور ایف بی آر کے
Baca lebih lajut »

پاکستان میں امیروں پر ٹیکس : آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ سامنے آگیاپاکستان میں امیروں پر ٹیکس : آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ سامنے آگیااسلام آباد : ڈائریکٹر کمیونی کیشن آئی ایم ایف جولیا کوزک کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف چاہتا ہے پاکستان میں امیر سے زیادہ ٹیکس لیا جائے۔
Baca lebih lajut »

پروگرام کی دوسری قسط: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آئندہ ماہ کے آخر میں ہونے کا امکانپروگرام کی دوسری قسط: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آئندہ ماہ کے آخر میں ہونے کا امکاناسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان موجودہ قرض پروگرام کی دوسری قسط کے معاملہ پر مذاکرات کا آغاز اکتوبر کے آخری ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔
Baca lebih lajut »

پروگرام کی دوسری قسط: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آئندہ ماہ کے آخر میں ہونے کا امکانپروگرام کی دوسری قسط: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آئندہ ماہ کے آخر میں ہونے کا امکاناسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان موجودہ قرض پروگرام کی دوسری قسط کے معاملہ پر مذاکرات کا آغاز اکتوبر کے آخری ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔
Baca lebih lajut »

پاکستان میں امیر طبقے پر زیادہ ٹیکس عائد ہونا چاہیے، آئی ایم ایفپاکستان میں امیر طبقے پر زیادہ ٹیکس عائد ہونا چاہیے، آئی ایم ایفآئی ایم ایف کا پاکستان سے توانائی کے شعبے میں اصلاحات اور استعداد کار میں بہتری لانے کا مطالبہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-27 22:35:28