آئی فون بنانے والی معروف کمپنی ایپل انکارپوریٹڈ کو آئی فونز میں خراب بیٹریوں کی شکایت کے حوالے سے بڑے مقدمے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا
کاغذ کے ٹکڑوں سے پاکستان نہیں چلے گا، چیف جسٹس نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی قانونی حیثیت پر سوال اٹھا دیالندن : ۔
مذکورہ مقدمہ برطانوی صارف جسٹن گٹ مین نے برطانیہ میں تقریباً 24 ملین آئی فون صارفین کی جانب سے دائر کیا تھا جس میں تقریباً 2بلین ڈالر کے ہرجانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔کے مطابق مدعی نے الزام عائد کیا تھا کہ ایپل کمپنی نے آئی فون کی بیٹریوں کے مسائل سے صارفین کو بے خبر رکھا اور ان میں خفیہ طور پر پاور مینجمنٹ ٹول انسٹال کیا گیا تھا جس کی وجہ سے بیٹریوں کی کارکردگی محدود تھی۔
مقدمے کے مدعی گٹ مین ایپل کمپنی پر 1.6 بلین یورو کے علاوہ سود سمیت ہرجانے کا مطالبہ کررہے ہیں، اس دعوے کی درمیانی حد 853 ملین یورو ہے۔ مقدمے کی سماعت کے دوران وکیل ایپل کمپنی نے کہا کہ یہ مقدمہ "بے بنیاد” ہے اور اس بات کا سختی سے انکار کیا کہ آئی فونز میں بیٹریاں خراب تھیں، اس کے علاوہ آئی فون سکس ماڈلز کی محض ایک چھوٹی سی تعداد میں شکایات ملیں جس کے لیے کمپنی نے شکایت کنندگان کو مفت بیٹری تبدیل کرنے کی پیشکش کی تھی۔
ایپل کمپنی نے مذکورہ کیس کو ختم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی لیکن ٹربیونل نے تحریری فیصلے میں کہا کہ یہ مقدمہ مزید آگے بڑھ سکتا ہے۔ گٹ مین کے دعوے کو جاری رکھنے کے لیے معاملے کی مزید تصدیق کی جانی چاہیے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی آئی اے کی نجکاری : پرائیویٹائزیشن کمیشن اجلاس کی اندرونی کہانیپی آئی اے کی نجکاری کے معاملے پر پرائیویٹائزیشن کمیشن کے اجلاس کا احوال سامنے آگیا، جس میں پی آئی اے کی کارکردگی پر شدید اظہار برہمی
Baca lebih lajut »
پی آئی اے کی نجکاری : پرائیویٹائزیشن کمیشن اجلاس کی اندرونی کہانیپی آئی اے کی نجکاری کے معاملے پر پرائیویٹائزیشن کمیشن کے اجلاس کا احوال سامنے آگیا، جس میں پی آئی اے کی کارکردگی پر شدید اظہار برہمی
Baca lebih lajut »
سعودی عرب : معروف کمپنی میں ملازمت کے مواقعسعودی عرب کی سب سے بڑی کمپنی کو مختلف شعبوں میں امور کی انجام دہی کیلئے ملازمین کی ضرورت ہے جس کیلئے خواہشمند افراد سے
Baca lebih lajut »
سعودی عرب : معروف کمپنی میں ملازمت کے مواقعسعودی عرب کی سب سے بڑی کمپنی کو مختلف شعبوں میں امور کی انجام دہی کیلئے ملازمین کی ضرورت ہے جس کیلئے خواہشمند افراد سے
Baca lebih lajut »
سندھ سیکریٹریٹ پر راکٹ لانچر حملہ، سعید بھرم، فہیم مرچی، ناصر کھجی 29 برس بعد بری1995 میں ایم کیو ایم کی جانب سے سندھ سیکریٹریٹ پر راکٹ لانچر سے حملے کے کیس میں اے ٹی سی عدالت نے 29 برس بعد مقدمے کا فیصلہ سنا دیا
Baca lebih lajut »