آئی ایم ایف پروگرام میں ہم ٹریک پر ہیں، شمشاد اختر

Indonesia Berita Berita

آئی ایم ایف پروگرام میں ہم ٹریک پر ہیں، شمشاد اختر
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

کراچی: نگراں وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پروگرام میں ہم ٹریک پر ہیں اور اس کا وفد 2

شمشاد اختر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ حکومتی اقدامات سے معاشی صورتحال میں بہتری آ رہی ہے، حکومت نے بہت جلد مسائل کو پہچانا ہے اور اب مثبت رجحان سامنے آنا شروع ہو گیا ہے، مارکیٹیں بہت اچھے انداز میں آگے بڑھ رہی ہیں اور لوگوں کا یہی کہنا ہے کہ حکومت نے بہت کم وقت میں اچھے کام کیے۔

نگراں وزیر خزانہ نے کہا کہ ریکوری ہو رہی ہے اور گروتھ بھی اوپر جا رہی ہے، زراعت کے شعبے میں بہتری آئی ہے، جب ہم آئے تو پتا چلا کرنسی کی غیر قانونی اسمگلنگ ہو رہی تھی، ایکس چینج کمپنیوں کے کردار سے متعلق اصلاحات کی گئی ہیں، انسداد اسمگلنگ کی مہم بہت اہم ہے اور بہت توجہ دی جا رہی ہے، اسمگلنگ کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بہت اچھا کردار ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ زرعی شعبے اور سروسز میں کام کیا جائے تو چیزیں بہتر ہوں گی، پاور جنریشن سیکٹر نے 7.4 فیصد کی گروتھ شو کی ہے، ایف بی آر نے پہلے 3 ماہ میں آئی ایم ایف ہدف سے زیادہ ریونیو اکٹھا کیا ہے، فرٹیلائز اور کاٹن کی گروتھ میں بھی 80 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انٹر بینک میں ڈالر 305 پر تھا تاہم اب صورتحال بہتر ہے، کرنسی اسمگلنگ ہو رہی تھی جس کے باعث معیشت پر برے اثرات تھے، سب کو مل کر ایسے افراد کو روکنا ہوگا جو کرنسی کی اسمگلنگ میں ملوث ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کے غرض سے سعودی عرب جانے والا مسافر پکڑا گیاعمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کے غرض سے سعودی عرب جانے والا مسافر پکڑا گیاملتان : ایف آئی اے امیگریشن نے عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کے غرض سے سعودی عرب جانے والے مسافر کو پکڑ کر آف لوڈ کر دیا۔
Baca lebih lajut »

سائفر کیس میں ٹرائل کیخلاف چیئرمین PTI کی درخواست پر فیصلہ محفوظسائفر کیس میں ٹرائل کیخلاف چیئرمین PTI کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد: سائفر کیس میں ٹرائل کے خلاف اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم و چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر
Baca lebih lajut »

اقوام متحدہ میں پاکستان کی فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فوری جنگ بندی کا مطالبہاقوام متحدہ میں پاکستان کی فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فوری جنگ بندی کا مطالبہنیویارک : اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ چاہتے ہیں کہ غزہ میں فوری جنگ بندی ہو

Render Time: 2025-02-28 18:31:21