ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ شیفالی شاہ نے آئندہ کسی بھی فلم میں سُپر اسٹار اکشے کمار کی والدہ کا کردار نبھانے سے انکار کر دیا۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق شیفالی شاہ نے بالی وڈ میں اپنے پسند کے کرداروں کے ساتھ بھرپور انصاف کر کے انڈسٹری میں ایک مقام حاصل کیا۔ انہوں نے حالیہ انٹرویو میں فلم سیٹس پر درجہ بندی کے وجود کے بارے میں گفتگو کی۔
شیفالی شاہ نے کہا کہ مجھے بہترین لوگوں کے ساتھ کام کرنے پر فخر ہے۔ انہوں نے بتایا کہ میں نے ایک ناپسندیدہ اداکار اور ہدایت کار کے ساتھ بھی کام کیا ہے۔ اداکارہ نے کچھ ایسے ہدایت کاروں کے ساتھ بھی کام کیا جن کا خیال ہے کہ ایک اداکار صرف اداکار نہیں بلکہ ساتھی ہوتا ہے۔ انٹرویو میں شیفالی شاہ نے کہا کہ میں آئندہ کبھی بھی کسی پروجیکٹ میں اکشے کمار کی والدہ کا کردار ادا نہیں کروں گی۔ اداکارہ نے اس کی وجہ بیان نہیں کی۔
انہوں نے انڈسٹری میں اپنی جدوجہد کے بارے میں بتایا کہ انہیں کن کن چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے بتایا کہ صلاحتیوں کی تعریف کے باوجود کام نہیں دیا جاتا تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
’کسی مشین کو فضا میں اڑنے میں لاکھوں سال لگیں گے‘، ٹیکنالوجی سے متعلق وہ پیش گوئیاں جو غلط ثابت ہوئیںاگرچہ کسی کی عام فہم یہ کہتی ہے ایسا کرنا مناسب نہیں ہے لیکن زندگی کے تمام پہلوؤں میں پیشین گوئی کسی نہ کسی حد تک ضروری ہے۔ یہ آپ کے کسی بھی فیصلے میں مستقبل کے کسی دھندلے سے تصور کی صورت میں ہی سہی کسی نہ کسی حد تک شامل ہوتی ہے۔ مگر یہاں ہم بیان کر رہے ہیں ٹیکنالوجی سے متعلق کچھ پیش گوئیاں جو غلط ثابت...
Baca lebih lajut »
شاہ رخ خان کی فینز کو سالگرہ پردعوت، ڈنکی کا ٹیزربھی ریلیز کریں گےشاہ رخ خان اپنے مداحوں کے ساتھ فلم کا ٹیزر دیکھیں گے
Baca lebih lajut »
پاکستان بنانے بچانے اور چلانے کی ذمہ داری لیاقت آباد والوں پر آرہی ہے،خالد ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی کاکہنا ہے کہ دھرتی ماں صرف پاکستان ہے،صوبے دھرتی ماں نہیں ہوسکتے۔ پاکستان بنانے بچانے اور چلانے کی ذمہ داری لیاقت آباد والوں پر آرہی ہے۔ سندھ کی تقسیم نہیں چاہتے مگر سندھ کے شہری علاقوں کی خلیج باٹنے کی تمام قربانی ایم کیوایم دے چکی۔ کراچی میں ایم کیو ایم نے سیاسی ...
Baca lebih lajut »
امریکی ایئربیس پر ڈرون طیاروں سے حملہبغداد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عراق میں امریکی ایئربیس پر ڈرونز سے حملہ کیا گیا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں دی گئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عراق میں عین ال اسد ایئربیس کو 2 ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا گیا تاہم امریکی فوج نے کسی فوجی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں دی۔ اس سے قبل بھی عراق اور شام میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا...
Baca lebih lajut »